ابنا: آسٹریلیا کے نائب وزیر خارجہ پال گرگسن ایرانی حکام سے بات چیت کے لیے ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔ابنا: مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے نائب وزیر خارجہ پال گرگسن دو روزہ دورے پر تہران پہنچے ہیں جہاں وہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور عباس عراقچی سے علاقے اور مشرق وسطی کے حالات کے بارے میں بات چیت کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 409422
آسٹریلیا کے نائب وزیر خارجہ پال گرگسن ایرانی حکام سے بات چیت کے لیے ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔